India- Karnataka governments lifts controversial 2022 hijab ban in schools and colleges- BBC URDU
May 14, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published1 month ago
Duration1:18
Video ID0gYsdEdoRvs
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views22.3K
Likes1K
Comments52
Engagement Rate4.77%
Likes per 100 views4.53
Comments per 1K views2.34
Video Tags
Description
دو ہزار بائیس میں انڈیا کی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ طالبہ مسکان خان کا ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا جس میں وہ حجاب پہن کر سکوٹی چلاتی ہوئی اپنے کالج میں داخل ہوتی ہیں اور اس دوران انھیں دیکھ کر ایک ہجوم ’جے شری رام‘ کے نعرے بلند کرتا ہے اور اُن کا پیچھا کرتا ہے۔ مسکان ان سے ڈرتی نہیں ہیں اور اللہ اکبر کے نعرے لگاتی۔ یہ سب اس وقت ہوا تھا جب کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کے دوران حجاب یا برقہ پہن کر کالج آنے پر پابندی تھی لیکن اب ریاست میں کانگریس کی قیادت والی حکومت نے اس پابندی کو ہٹا دیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی نے اسے ووٹ کی سیاست بتایا ہے۔
ویڈیو: غافرہ قادر
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR