Passing Out Parade of 21st Basic Military Training Batch at Punjab Regiment Centre Mardan | ISPR
Dec 27, 2025•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published6 months ago
Duration0:39
Video ID0nvkYm0lEGY
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeYouTube Short
Performance Metrics
Views8.3K
Likes570
Comments69
Engagement Rate7.67%
Likes per 100 views6.84
Comments per 1K views8.28
Description
پنجاب رجمنٹ سنٹر (پی آر سی) مردان میں سولجرز کے بنیادی فوجی تربیتی کورس کے اکیسویں بیج کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد
پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 2500 سے زائد جوانوں نے اپنی عسکری تربیت کامیابی سے مکمل کی ۔
تقریب کے مہمانِ خصوصی کرنل کمانڈانٹ پنجاب رجمنٹ، لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر تھے ۔
مہمان خصوصی نے کامیابی سے پاس آؤٹ ہونے والے جوانوں اور ان کے والدین کو دلی مبارکباد پیش کی -
پنجاب رجمنٹ کی تاریخ 273 سالوں پر محیط ہے اور متعدد جنگی اعزازات اور شہادتوں کی امین پنجاب رجمنٹ کو پاک فوج میں ایک نمایاں مقام حاصل ہے ۔
پاسنگ آؤٹ پریڈ کے اختتام پر مہمانِ خصوصی نے دورانِ ٹریننگ بہترین کارکردگی دکھانے والے جوانو ں میں انعامات بھی تقسیم کیے ۔