Are there any alternative shipping routes from the Gulf?- BBC URDU
Mar 28, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published2 months ago
Duration3:24
Video ID0r3dVEhvKBw
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views36.6K
Likes572
Comments28
Engagement Rate1.64%
Likes per 100 views1.56
Comments per 1K views0.76
Video Tags
Description
28 فروری کو امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر بڑے پیمانے پر حملوں کے بعد، ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا۔ یہ پابندی اب بھی برقرار ہے، اور ایرانی قیادت کی جانب سے اسے جاری رکھنے کے عندیے کے بعد یہ اہم عالمی گزرگاہ غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہو گئی ہے۔ اس کے اثرات ایندھن کے ساتھ ساتھ خوراک کی قیمتوں اور معیشت پر بھی پڑ سکتے ہیں۔ ایسے میں سوال یہ ہے کہ کیا خلیج اور باقی دنیا کے درمیان کوئی مؤثر متبادل بحری راستہ موجود ہے؟
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR