Honoring the Families of Our Martyrs | Pakistan Remembers Its Heroes | ISPR

Feb 2, 2026Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3Updated Just now

Video Overview

Video Details

Published5 months ago
Duration0:39
Video ID17FfssZFtM4
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeYouTube Short

Performance Metrics

Views8.4K
Likes928
Comments136
Engagement Rate12.59%
Likes per 100 views10.98
Comments per 1K views16.09

Description

شہداء پاکستان کو سلام راولپنڈی : پاک فوج کے شہداء کے لواحقین کے اعزاز میں پُروقار تقریب کا انعقاد تقریب میں خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 2024 اور 2025 کے شہداء کے اہلِ خانہ کی شرکت کور کمانڈر پشاور کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کور کمانڈر کی شہداء کے لواحقین سے ملاقات، وطن کے لیے دی جانے والی قربانیوں کو خراجِ عقیدت تقریب کے آغاز پر شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کور کمانڈر پشاور نے کہا؛ "شہداء ہمارا فخر ہیں اور ان کی قربانیاں وطن کی سلامتی کی ضامن ہیں" پاکستانی قوم کبھی اپنے شہداء اور ان کے خاندانوں کی قربانیوں کو فراموش نہیں کر سکتی, کور کمانڈر پشاور تقریب کے اختتام پر کور کمانڈر پشاور نے شہداء کے لواحقین میں تحائف تقسیم کیے

Related Videos

More videos from ISPR Official