DG ISPR Holds Special Session with Khyber Pakhtunkhwa National Workshop Participants | ISPR
Jan 20, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published5 months ago
Duration0:49
Video ID1SnEAxet3KA
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeYouTube Short
Performance Metrics
Views1.5K
Likes231
Comments41
Engagement Rate18.45%
Likes per 100 views15.67
Comments per 1K views27.82
Description
نیشنل ورکشاپ خیبرپختونخوا کے شرکاءکی ڈی جی آئی ایس پی آرکیساتھ خصوصی نشست
ڈی جی آئی ایس پی آرنے ورکشاپ کے شرکاء سے قومی سلامتی کی صورتحال، گمراہ کن پروپیگنڈا کے پھیلاؤ اور دیگر اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی
نشست کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر نے شرکاء کے سوالات کے مدلل اور مفصل جوابات دیے
شرکاء نے معرکہ حق میں تاریخی کامیابی پر افواج پاکستان کو شاندار خراج تحسین پیش کیا
گمراہ کن پروپیگنڈا کے تدارک کیلئے انفرادی اور اجتماعی ذمہ داری ناگزیر ہے، شرکاء
پاک فوج سے غیرمتزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں، شرکاء
افواجِ پاکستان نے مادرِ وطن کے دفاع میں ہمیشہ لازوال قربانیاں دی ہیں، شرکاء
خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے خلاف موثر کارروائیوں اور پاک فوج کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، شرکاء