UN Investigation on Children's Killing in Gaza: Investigation Lead explains what they found-BBC URDU
Jul 7, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published1 week ago
Duration1:33
Video ID1a28pN_EIAc
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views5.2K
Likes228
Comments13
Engagement Rate4.62%
Likes per 100 views4.37
Comments per 1K views2.49
Video Tags
Description
اقوام متحدہ کے قائم کردہ ایک آزاد تحقیقاتی کمیشن نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں فلسطینی بچوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا۔
کمیشن کے مطابق یہ اقدامات نسل کشی، انسانیت کے خلاف جرائم اور جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں اور یہ کہ اسرائیلی فوجی کارروائی میں اکتوبر 2023 سے اکتوبر 2025 کے درمیان 20 ہزرا سے زائد فلسطینی بچے ہلاک ہوئے، جو اس عرصے میں غزہ میں ہونے والی مجموعی ہلاکتوں کا تقریباً 30 فیصد بنتے ہیں۔
کمیشن کے سربراہ جسٹس ایس مرلی دھر نے ہمارے نمائندے جُگل پروہت سے رپورٹ کے مختلف پہلؤں پر بات کی ہے۔
رپورٹر: جُگل پروہت
شوٹ اور ایڈیٹنگ: سندیپ یادو اور ورشا چودھری
پروڈیوسر: مرزا اے بی بیگ
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR