ISPR Winter Internship: Dr. Anees Ahmed Talks on Pakistan’s Ideology and Future | ISPR

Jan 24, 2026Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3Updated Just now

Video Overview

Video Details

Published5 months ago
Duration3:22
Video ID1bh8M3TcoA4
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video

Performance Metrics

Views1.7K
Likes200
Comments48
Engagement Rate14.48%
Likes per 100 views11.68
Comments per 1K views28.02

Description

ڈاکٹر انیس احمد، وائس چانسلر رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی نے آئی ایس پی آر ونٹر انٹرنشپ پروگرام کے طلبہ سے پاکستان کے ماضی، حال اور مستقبل کے موضوع پر گفتگو کی ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ماضی کے بارے میں آج کی نوجوان نسل کی زیادہ تر معلومات کتابوں اور مصنفین کے ذریعے حاصل کی گئی ہیں ۔ ڈاکٹر انیس احمد نے اس بات پر زور دیا کہ نوجوان، جو قوم کا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں، مستقبل کے معمار کے طور پر اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں۔ انہوں نے علامہ اقبال کے تصور پر روشنی ڈالی کہ مسلمان ایک منفرد قوم ہیں جن کی جداگانہ ثقافت، عقیدہ، معیشت اور اسلامی اقدار ہیں، جو متحدہ ہندوستان میں محفوظ نہیں رہ سکتی تھیں۔ دو قومی نظریہ پاکستان کی بنیاد بنا، جسے قائداعظم محمد علی جناحؒ نے تین سنہری اصولوں اتحاد، ایمان اور نظم ضبظ میں سمو دیا۔ انہوں نے قائداعظم کے اس پیغام کو دہرایا کہ فرقہ واریت اور صوبائیت ایک بیماری ہیں ، جن کا مؤثر علاج اسلامی تعلیمات میں موجود ہے۔

Related Videos

More videos from ISPR Official