The Muslim Youths Who Became Heroes During the Delhi Fire - BBC URDU
Jun 6, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published1 month ago
Duration5:03
Video ID2EisMrC1wLw
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views21K
Likes546
Comments80
Engagement Rate2.99%
Likes per 100 views2.60
Comments per 1K views3.82
Video Tags
Description
انڈین دارالحکومت نئی دہلی کے مالویہ نگر علاقے میں آتشزدگی کے ایک ہولناک واقعے میں کم از کم 21 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔اسی دوران، امدادی ٹیموں کے پہنچنے سے پہلے علاقے کے چند مسلم نوجوان اپنی جان خطرے میں ڈال کر عمارت میں پھنسے لوگوں کی مدد کے لیے آگے آئے۔ گدوں اور فوری طور پر دستیاب وسائل کی مدد سے انھوں نے کئی جانیں بچانے کی کوشش کی۔ ان کی بہادری کو سیاسی رہنماؤں اور سوشل میڈیا صارفین نے بھی سراہا۔ یہ اُن عام لوگوں کی کہانی ہے جنہوں نے مشکل وقت میں انسانیت کو سب سے پہلے رکھا۔
فلمنگ و ایڈیٹنگ : شفاعت فاروق
رپورٹر : نائلہ خواجہ
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR