Yajoj majoj ko kisne qaid kia ? Hazrat e zulqarnain || yajuj Majuj ko kisne band kia
Jul 24, 2025•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published10 months ago
Duration0:59
Video ID2iCv2fps6O4
Languageen
CategorySports
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views25
Likes3
Comments0
Engagement Rate12.00%
Likes per 100 views12.00
Comments per 1K views0.00
Description
یا جوج ماجوج کو بند کرنے والے شخص کون تھے
ذوالقرنین مشرق سے مغرب تک سفر کرنے والے بہت بڑے اور نیک بادشاہ تھے یہاں تک کہ وہ ایک ایسی قوم کے پاس پہنچے جنہوں نے یاجوج ماجوج کے بارے میں شکایت کی اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم آپ کو مالی امداد بھی فراہم کرینگے لیکن ذوالقرنین نے کہا پروردگار نے مجھے اختیار دیا ہے وہی سب سے بہتر ہے پہر ذوالقرنین نے ان سے بڑے بڑے لوہے منگوائے اور آگ سے پگھلا کر دونوں پہاڑوں کے درمیان ڈال کر دیوار بنایا اور پھر اس پر پگھلا ہوا تانبا ڈال دیاجس کی وجہ سے لوہے کی ایک مضبوط دیوار بن گئی اور اس طرح سے یاجوج ماجوج کے اور لوگوں کے درمیان یہ دیوار حائل ہو گئی جس پر یاجوج ماجوج نہ چڑھنے کی طاقت ہے نہ سوراخ کرنے کی اور قیامت کے قریب یہ دیوار اللہ کے حکم سے ٹوٹ جائے گی اور یہ بہار آینگے ۔۔ذوالقرنین کے قصے کو ہم تفصیل سے دلائل کے ساتھ اپنے اس چینل میں اپلوڈ کرینگے