National Security Workshop KP Concludes in Peshawar | ISPR
Jan 23, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published5 months ago
Duration3:04
Video ID5hQDGjM9nt4
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views4.7K
Likes453
Comments75
Engagement Rate11.27%
Likes per 100 views9.67
Comments per 1K views16.02
Description
پاک فوج کے زیر اہتمام نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ خیبرپختونخوا کی اختتامی تقریب کا انعقاد
پشاور میں منعقد کی گئی قومی سطح کی یہ ورکشاپ 11 جنوری سے 22 جنوری 2026 تک جاری رہی ۔
ورکشاپ میں ملک مشران، اکیڈیمیا، انفلوئنسرز، میڈیا، سیاسی قائدین، نوجوان اور دیگر سول سوسائٹی پر مشتمل شرکاء شریک تھے ۔
شرکاء میں 80 فیصد کا تعلق خیبرپختونخوا، بالخصوص ضم شدہ اضلاع سے تھا۔ ملک کے دیگر حصوں سے 20 فیصد نمائندگی بھی شامل تھی ۔
ورکشاپ میں 91 شرکاء کے ساتھ ساتھ پشاور کی مختلف جامعات کے 150 اسکالرز نے بھی شرکت کی ۔
شرکاء کے وزیرِاعظم پاکستان اور ملک کے دیگر اہم عہدے داران کے ساتھ خصوصی سیشنز منعقد کئے گئے ۔
شرکاء کو ملک کے مختلف شہروں کے دورے بھی کرائے گئے ۔
اختتامی سیشن میں کور کمانڈر پشاور کی شرکاء کے ساتھ خصوصی نشست منعقد کی گئی جسں میں کور کمانڈر پشاور نے شرکاء کے سوالات کے جامع اور مدلل جوابات دئیے ۔
کور کمانڈر پشاور نے ورکشاپ کے شرکاء سے قومی سلامتی کی صورتحال، گمراہ کن پروپیگنڈا کے پھیلاؤ اور دیگر اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی ۔
کور کمانڈر پشاور نے ورکشاپ کے شرکاء میں سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کیے
شرکاء نے یادگار شہداء پے پھولوں کی چادر بھی چڑھائی
گمراہ کن پروپیگنڈا کے تدارک کیلئے انفرادی اور اجتماعی ذمہ داری ناگزیر ہے، شرکاء
خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے خلاف موثر کاروائیوں اور پاک فوج کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، شرکاء
پاک فوج دشمن کے خلاف برسر پیکار ہے، ہم اپنی فوج سے غیرمتزلزل یکجہتی کے عزم کااعادہ کرتے ہیں، شرکاء
افواجِ پاکستان نے مادرِ وطن کے دفاع میں ہمیشہ لازوال قربانیاں دی ہیں، شرکاء