Jahan Numa: Israel claims targeting Iranian presidential office as death toll reaches 787 - BBC URDU

Mar 3, 2026Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3Updated Just now

Video Overview

Video Details

Published4 months ago
Duration17:31
Video ID6G6xErZI3V0
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video

Performance Metrics

Views203.6K
Likes5.9K
Comments311
Engagement Rate3.06%
Likes per 100 views2.90
Comments per 1K views1.53

Description

اسرائیل اور امریکہ کی ایران کے خلاف جنگ کے چوتھے روز اسرائیل نے ایران پر تازہ حملے کیے ہیں اور لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی ہلال احمر کا کہنا ہے کہ جنگ کے شروع ہونے سے اب تک سات سو ستاسی لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس کے جواب میں ایران نے متعدد خلیجی ریاستوں میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔ ایران کا دعویٰ ہے کہ اس نے بحرین میں امریکی فضائی اڈہ تباہ کر دیا ہے جبکہ سعودی عرب میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملے بھی کیے ہیں۔ میزبان: غضنفر حیدر ایڈیٹر: جاوید سومرو پروڈیوسر: رفاقت علی اور صمید ککرو CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR

Related Videos

More videos from BBC News اردو