Jahan Numa: Why India added Hafiz Saeed's name to Pahalgam case, What next for Pakistan? BBC Urdu
Jul 7, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published6 days ago
Duration17:33
Video IDBcCbVTGYdug
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views39.1K
Likes1.2K
Comments124
Engagement Rate3.31%
Likes per 100 views3.00
Comments per 1K views3.17
Video Tags
Description
پہلگام حملے کے ایک سال بعد انڈیا کے تفتیشی ادارے این آئی اے نے ایک نئی سپلیمنٹری چارج شیٹ میں کالعدم لشکرِ طیبہ کے سربراہ حافظ سعید سمیت مزید کئی نام شامل کر دیے ہیں۔ ایجنسی کا دعویٰ ہے کہ اس کے پاس ایسے شواہد ہیں جو حافظ سعید اور دیگر افراد کو حملے سے جوڑتے ہیں، جبکہ پاکستان ہمیشہ ایسے الزامات مسترد کرتا آیا ہے۔
آخر اس اقدام کی بنیاد کیا ہے؟ کیا یہ داخلی سیاست، عالمی سفارت کاری اور پاکستان پر دباؤ بڑھانے کی حکمتِ عملی ہے، یا تفتیش واقعی ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے؟ جہاں نما کی آج کی ٹاپ سٹوری میں تجزیہ۔
میزبان: خالد کرامت
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
پروڈیوسرز: رفاقت علی، غضنفر حیدر
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR