Strategic Communication & Narrative Building – ISPR Winter Internship 2026 | ISPR
Jan 20, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published5 months ago
Duration2:31
Video IDCynxgX8VYms
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views1.8K
Likes270
Comments41
Engagement Rate16.95%
Likes per 100 views14.71
Comments per 1K views22.34
Description
ڈاکٹر مریم فاطمہ، اسسٹنٹ پروفیسر قائداعظم یونیورسٹی نے آئی ایس پی آر ونٹر انٹرنشپ 2026 کے طلبہ سے سٹریٹیجک کمیونیکیشن اور نیریٹو کنسٹرکشن پر گُفتگو۔
بحیثیت پاکستانی، ہر پیغام اور ہر بیان قومی مفاد میں ہونا چاہیے ۔
پاکستان ہندوستان کی دہشت گردی اور بیانیہ سازی کا شکار رہا ہے ، جس میں اسے غیر مستحکم اور دہشت گرد سہولت کار دکھانے کی کوشش کی گئی۔
اسٹریٹیجک کمیونیکیشن اور حقیقت پر مبنی نیریٹو آج کے دور میں نہایت ضروری ہیں ۔
نیریٹو وہ مواد ہے جو آپ تخلیق کرتے ہیں ، اور سٹریٹیجک کمیونیکیشن اسے مؤثر طریقے سے پیش کرنے کا طریقہ ہے ۔ دشمن کے بیانیے کا جواب دینے کے لیے معلومات کی جانچ اور حقیقت پر مبنی بیانیہ ضروری ہے۔
پاکستان کے نوجوان جب بیرونِ ملک مختلف شعبوں میں نمایاں کردار ادا کرتے ہیں، تو یہ ہر قدم ایک قومی پیغام کے مترادف ہوتا ہے ۔
غلط معلومات اور دشمن کے بیانیے کا مقابلہ کرنے کے لیے ہم سب کو مستند، مثبت اور مؤثر بیانیہ تخلیق کرنے کی ضرورت ہے ۔