کسی رابطے کی رپورٹ کرنے اور اسے بلاک کرنے کا طریقہ (iPhone) | WhatsApp

Nov 6, 2025Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3Updated Just now
WhatsApp
WhatsApp

6.8M subscribers

View Channel

Video Overview

Video Details

Published7 months ago
Duration0:54
Video IDDsL1rgTvtG8
Languageen
CategoryScience & Technology
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeYouTube Short

Performance Metrics

Views5
Likes0
Comments0
Engagement Rate0.00%
Likes per 100 views0.00
Comments per 1K views0.00

Description

WhatsApp پر کسی رابطے کو بلاک کرنے کا پراسس بہت آسان ہے اور اسے بس کچھ آسان مراحل کے ذریعے کیا جا سکتا ہے۔ iPhone پر ایسا کرنے کا طریقہ جانیں۔ اگر آپ چاہیں تو ان کی رپورٹ WhatsApp پر بھی کر سکتے ہیں۔ اگر کوئی گروپ یا شخص پریشان کن یا غیر مطلوب میسجز بھیج رہا ہے تو آپ اسے رپورٹ اور بلاک کر سکتے ہیں۔ ‏WhatsApp پر چند آسان مراحل کے ذریعے کسی رابطے کی رپورٹ کرنے اور اسے بلاک کرنے کا طریقہ جانیں۔ کسی رابطے کو بلاک کرنے کیلئے، چیٹ میں سب سے اوپر اپنے رابطے کے نام پر ٹیپ کریں۔ اس کے بعد رابطے کی معلومات والی سکرین پر سب سے نیچے بلاک کریں کا انتخاب کریں۔ آپ بلاک اور رپورٹ کریں پر ٹیپ کر کے بھی ان کی رپورٹ کر سکتے ہیں۔ بلاک شدہ روابط یا فون نمبرز آپ کو کال نہیں کر پائیں گے, نہ ہی آپ کو میسجز بھیج پائیں گے۔ #WhatsAppBlocking کے بارے میں مزید معلومات کیلئے , یہاں وزٹ کریں: https://faq.whatsapp.com/1142481766359885/ مزید ‎#WhatsAppTips کیلئے، ہمارے YouTube چینل کو سبسکرائب کریں: https://www.youtube.com/user/WhatsAppInc ‏WhatsApp کے ذریعے جڑے رہیں ‏Facebook پر WhatsApp کو لائک کریں: https://www.facebook.com/WhatsApp ‏Instagram پر WhatsApp کو فالو کریں: https://www.instagram.com/whatsapp ‏X پر WhatsApp کو فالو کریں: https://X.com/whatsapp #whatsapp #howto #messaging #privacy #whatsappblock #block #iphone

Related Videos

More videos from WhatsApp