First Meet up of Grandfather & Grandson with Their Toyota HJ61 after 5 months I Man With Yellow 4x4
Mar 13, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published3 months ago
Duration5:09
Video IDE-p86HSMyvU
Languageur
CategoryTravel & Events
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views175
Likes16
Comments8
Engagement Rate13.71%
Likes per 100 views9.14
Comments per 1K views45.71
Description
دادے پوتے کی اپنی ٹویوٹا ایچ جے سکسٹی ون کے ساتھ پانچ ماہ کے بعد پہلی ملاقات
دونوں نے استاد زاہد کی ورکشاپ میں گاڑی اور نئے انسٹال ہونے والے بمپر کا معائنہ کیا اور اس میں کیا بہتری کی گنجائش ہے اسے دیکھا۔
شاہ رخ نے خود اپنی ٹویوٹا ایچ جے سکسٹی ون کو سٹارٹ کیا۔
امید تو ہے کہ اگر ڈیزل کی فراہمی جنگ کی وجہ سے ڈسٹرب نہ ہوئی تو دونوں دادا پوتا اس پر ایک لمبا ٹور کریں گے ۔
آپ کی رائے میں اس مرتبہ ہمیں اپنی ٹویوٹا ایچ جے سکسٹی ون پر کہاں کا ٹور کرنا چائیے ؟
#ManWithYellow4x4 #Pakistan #4x4offroad #4x4Truck #4x4 #4x4life #grandfather #Grandson #toyota #ToyotaHJ61 #lonewolf