India: Five Hindu Brothers Donate Land for Eidgah - BBC URDU
Mar 31, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published2 months ago
Duration2:54
Video IDFwAlaY8unYQ
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views19.9K
Likes872
Comments219
Engagement Rate5.48%
Likes per 100 views4.38
Comments per 1K views11.01
Video Tags
Description
انڈیا کی ریاست راجستھان کے ایک گاؤں میں عیدگاہ کی جگہ کم پڑنے لگی تو وہاں کی مسلمان آبادی نے اس کی توسیع کا ارادہ کیا۔ اس موقع پر گاؤں سے تعلق رکھنے والے سینی برادری کے پانچ ہندو بھائیوں نے اس توسیع لیے اپنی زرعی زمین عطیہ کی اور قیمت لینے سے بھی انکار کر دیا۔
راجستھان کے سیکر ضلعے سے موہر سنگھ مینا کی رپورٹ ملاحظہ فرمائیے۔
رپورٹ: موہر سنگھ مینا
شوٹ ایڈٹ: سُکھ مندیپ سنگھ اور ورشا چودھری
آواز: مرزا اے بی بیگ
#Rajasthan #India #ReligiousHarmony #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR