7th May conflict: What did India and Pakistan gain and lose? - BBC URDU

May 9, 2026Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3Updated Just now

Video Overview

Video Details

Published2 months ago
Duration19:58
Video IDGCKKKD6C6Ng
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video

Performance Metrics

Views221.3K
Likes4.2K
Comments1.9K
Engagement Rate2.76%
Likes per 100 views1.88
Comments per 1K views8.80

Description

مئی کی لڑائی نے انڈیا اور پاکستان کی ساکھ پر کیسا اثر ڈالا؟ ایک سال پہلے سات مئی کو انڈیا نے پاکستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے اندر مختلف مقامات پر فضائی حملے کیے۔ اس کے بعد دونوں ممالک میں چار روزہ ایسی جنگ ہوئی جو پہلے دیکھی نہیں گئی تھی۔ ایسا فضائی جنگ جس میں کسی بھی ملک کے جہاز نے دوسرے ملک کی سرحد پار نہیں کی۔ دونوں ملکوں نے فتح کے دعوے کیے۔ انڈیا نے کہا کہ اس نے اپنے اہداف حاصل کر لیے اور پاکستان نے کہا کہ اس نے دشمن کا منہ توڑ جواب دیا۔ تاہم اس جنگ کے بعد پاکستان بین الاقوامی سطح پر بہت تیزی سے ابھرا۔ اس ہفتے کے سیربین میں اس بات جاننے کی کوشش کی گئی ہے کہ مئی کی لڑائی کے بعد انڈیا اور پاکستان کی بین الاقوامی پوزیشن اور پالسیز کس طرح بدلی ہیں۔ میزبان: عالیہ نازکی پروڈیوسر: عارف شمیم وژول پروڈیوسر: احسن محمود یونس CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR

Related Videos

More videos from BBC News اردو