Jahan Numa: Bangladesh Measles Outbreak: Hundreds Dead, Thousands Contracting the Disease Every Day
Jul 10, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published3 days ago
Duration17:33
Video IDGLq2KcZLZ2E
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views35.9K
Likes1.1K
Comments41
Engagement Rate3.08%
Likes per 100 views2.97
Comments per 1K views1.14
Video Tags
Description
بنگلہ دیش ایک ہولناک طبی بحران کی لپیٹ میں ہے۔ خسرہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ہسپتال مریضوں سے بھر گئے ہیں۔ اور اب تک تقریباً سات سو افراد، جن میں زیادہ تر بچے شامل ہیں، اپنی جان گنوا چکے ہیں۔
یہ صورتحال نہ صرف بنگلہ دیش بلکہ پورے خطے کے لیے تشویش کا باعث بن چکی ہے۔ آخر اس وبا کی وجہ کیا ہے؟ کیا یہ صرف ایک بیماری کا پھیلاؤ ہے... یا بنگلہ دیش کے صحت کے نظام کی ناکامی، جو ویکسین کی بَروَقت فراہمی کو یقینی بنانے میں ناکام رہی ہے
ایڈیٹر: رفاقت علی
میزبان: ثمرہ فاطمہ
پروڈیوسر، خدیجہ عارف، غضنفر حیدر
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR