کیڈٹ کالج سوہاوہ میں تاجدارِ ختمِ نبوت سے عقیدت و محبت میں سجی روح پرور محفل

Nov 21, 2025Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3Updated Just now

Video Overview

Video Details

Published7 months ago
Duration4:19
Video IDGmQU7ODofa8
Languageur
CategoryNonprofits & Activism
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video

Performance Metrics

Views26
Likes2
Comments0
Engagement Rate7.69%
Likes per 100 views7.69
Comments per 1K views0.00

Description

کیڈٹ کالج سوہاوہ میں تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ سے عقیدت و محبت کے جذبے سے سرشار ایک خوبصورت اور پرنور تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان نعت کونسل انٹرنیشنل کی جانب سے منعقدہ اس روحانی محفل میں طلبہ، اساتذہ اور معزز مہمانوں نے بھرپور عقیدت کا اظہار کیا۔ اس ویڈیو میں تقریب کے چند یادگار اور دل کو چھو لینے والے لمحات شامل ہیں۔ محفلِ نعت، درود و سلام، اور عشقِ رسولؐ سے مہکتی یہ نشست آپ کے دلوں کو بھی منور کر دے گی۔ مزید روحانی محافل اور نعتیہ ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔

Related Videos

More videos from Pakistan Naat Council