Jahan Numa: Huge crowds fill Tehran streets for Ayatollah Khamenei's funeral procession
Jul 6, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published1 week ago
Duration17:36
Video IDGrC3vmpaMkc
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views35.8K
Likes1.2K
Comments44
Engagement Rate3.46%
Likes per 100 views3.34
Comments per 1K views1.23
Video Tags
Description
ایران کے دارالحکومت تہران کی سڑکوں پر آج ہزاروں افراد ایک ایسے جنازے کے لیے جمع ہیں جو صرف ایک سابق رہبرِ اعلیٰ کی آخری رسومات نہیں، بلکہ ایران کی نئی قیادت کا ایک بڑا سیاسی پیغام بھی ہے۔ چار ماہ سے زیادہ عرصے کے بعد اب آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کئی روز تک جاری رہیں گی، اور تدفین جمعرات کو مشہد میں متوقع ہے۔
لیکن اس سوگ کے دوران بھی کئی بڑے سوال موجود ہیں۔ خامنہ ای کے بیٹے اور جانشین مجتبیٰ خامنہ ای اب تک عوامی طور پر سامنے نہیں آئے، جبکہ امریکہ اور ایران کے درمیان مستقل امن معاہدے پر بات چیت بھی فی الحال رکی ہوئی ہے۔
تو کیا یہ جنازہ ایران کی طاقت کا مظاہرہ ہے، یا ایک ایسے ملک کی تصویر جو جنگ، قیادت کی تبدیلی اور غیر یقینی مستقبل کے بیچ کھڑا ہے؟
میزبان: سید غضنفر حیدر
ایڈیٹر: فاران رفیع
پروڈیوسر: رفاقت علی اور عمر آفریدی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR