Senator Anwar-ul-Haq Kakar’s Special Interaction with ISPR Winter Internship 2026 Students | ISPR

Jan 26, 2026Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3Updated Just now

Video Overview

Video Details

Published5 months ago
Duration3:40
Video IDImoPa8eeFEA
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video

Performance Metrics

Views3.2K
Likes351
Comments37
Engagement Rate12.25%
Likes per 100 views11.08
Comments per 1K views11.68

Description

سینیٹر انوارالحق کاکڑ کی آئی ایس پی آر ونٹر انٹرنشپ 2026 کے طلبہء کے ساتھ خصوصی نشست۔ سینیٹر انوارالحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ شدد پسند عناصر نے بلوچستان کے حوالے سے جھوٹے اور گمراہ کن بیانیہ کے تحت مسلح گروہ اور جتھے تشکیل دیے۔ یہ گروہ دلیل اور مکالمے پر یقین نہیں رکھتے کیونکہ ان کی دلچسپی مفاہمت میں نہیں بلکہ تصادم اور بدامنی میں ہے، ایسے عناصر کو جواب دینا ریاستی اداروں کا آئینی اور قانونی حق ہے۔ علاقائی سیکیورٹی کے تناظر میں پاکستان افواج محدود بجٹ اور وسائل کے باوجود مؤثر حکمتِ عملی اپنائے ہوئے ہے، سینیٹر انوارالحق کاکڑ انہوں نے کہا کہ قیامِ پاکستان کے وقت بلوچستان میں چند اسکول اور اسپتال موجود تھے، جبکہ آج ہزاروں اسکول، درجنوں یونیورسٹیز اور سینکڑوں اسپتال فعال ہیں ، کاروباری طبقہ اور سیاسی قیادت دونوں میں مقامی افراد نمایاں طور پر آگے بڑھ رہے ہیں اور وفاقی حکومت مکمل تعاون فراہم کر رہی ہے۔ افغانستان کے ساتھ تجارت کے بارے میں سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ تجارت صرف قانونی طریقے سے ہی ممکن ہو سکتی ہے۔ اسمگلنگ کے خاتمے سے اس کا براہِ راست فائدہ پاکستانی عوام کو ہی پہنچے گا۔ سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے زور دیا کہ بلوچستان میں مفاہمت، ہم آہنگی اور ترقی کے لیے ریاست، میڈیا اور عوام سب کو مشترکہ ذمہ داری نبھانا ہوگی ، تاکہ منفی بیانیے کا توڑ اور پائیدار امن کا قیام ممکن بنایا جا سکے۔

Related Videos

More videos from ISPR Official