DG ISPR Interactive Session with Iqra University Islamabad Students and Faculty | ISPR
May 21, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published1 month ago
Duration3:41
Video IDKtQfyXIuACM
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views2.7K
Likes210
Comments37
Engagement Rate9.23%
Likes per 100 views7.84
Comments per 1K views13.82
Video Tags
Description
ڈی جی آئی ایس پی آر کی اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا و اساتذہ سے خصوصی نشست میں قومی سلامتی، معرکۂ حق، انفارمیشن وارفیئر اور میڈیا لٹریسی پر تفصیلی گفتگو ۔
طلبا نے کہا کہ سیشن سے پاکستان اور نوجوانوں کے کردار سے متعلق اُن کے کئی سوالات اور ابہام دور ہوئے۔
طلبا نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے مدلل اور حقائق پر مبنی جوابات کو سراہتے ہوئے سیشن کو نہایت معلوماتی اور مؤثر قرار دیا۔
میڈیا اور کمیونیکیشن کے طلبا نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور میڈیا لٹریسی سے متعلق گفتگو کو نہایت مفید اور دلچسپ قرار دیا۔
طلبا و اساتذہ نے معرکۂ حق کے دوران پاک افواج کی قربانیوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
شرکاء نے نشست کو مثبت، تعمیری اور انتہائی نتیجہ خیز قرار دیتے ہوئے اسے قومی آگاہی کے لیے اہم اقدام قرار دیا اور زور دیا کہ نوجوانوں اور افواجِ پاکستان کے درمیان رابطے کے لیے ایسے سیشنز کا باقاعدگی سے انعقاد ہونا چاہیے۔