Indian Proxies and Terror Networks Exposed | Ahmed Hassan Al-Arabi at ISPR Workshop | ISPR

May 23, 2026Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3Updated Just now

Video Overview

Video Details

Published1 month ago
Duration3:33
Video IDKxA14lanXvI
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video

Performance Metrics

Views3.8K
Likes363
Comments74
Engagement Rate11.49%
Likes per 100 views9.54
Comments per 1K views19.45

Description

🔰 تجزیہ نگار و اسکالر احمد حسن العربی کی آئی ایس پی آر کے زیراہتمام ورکشاپ میں ملک بھر کے دو سو سے زائد جامعات کے وائس چانسلرز، رجسٹرارز، ڈینز اور سینئر پروفیسرز کے ساتھ نشست‼️ خصوصی نشست میں تجزیہ نگار و اسکالر احمد حسن العربی نے بھارتی پراکسیز فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے مذموم کردار پر تفصیلی گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں سرگرم دہشت گرد تنظیمیں صوبے کے امن، ترقی اور خوشحالی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں۔ بی ایل اے کے سوشل میڈیا ہینڈلرز بلوچستان کی صورتحال کو مسخ شدہ انداز میں پیش کرتے ہیں، جبکہ زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں۔ بلوچستان کے عوام امن، تعلیم، ترقی اور سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں جبکہ دہشت گرد عناصر خوف اور انتشار کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ پاک فوج نے گزشتہ چار ماہ کے دوران بہت بڑی تعداد میں فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا۔ معصوم بچوں، خواتین اور شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد انسانیت کے بدترین دشمن ہیں، اور جہنم کے کتوں سے بھی بدتر ہیں۔

Related Videos

More videos from ISPR Official