Are Pakistan’s Northern Regions at Risk from a New Glacier Crisis? - BBC URDU

Jul 12, 2026Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3Updated Just now

Video Overview

Video Details

Published3 days ago
Duration1:54
Video IDOQBIIM7C_3k
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video

Performance Metrics

Views15.5K
Likes544
Comments5
Engagement Rate3.53%
Likes per 100 views3.50
Comments per 1K views0.32

Description

مولا داد گذشتہ سال گلیشیئر لیک آؤٹ برسٹ فلڈ (گلوف) سے شدید متاثر ہونے والے تالی داس گاؤں کے عین سامنے دریائے غذر کے دوسرے کنارے پر واقع ہے۔ ریسکیو 1122 غذر کے انچارج راجہ اجمل نظیر کے مطابق برفانی نظام میں پیدا ہونے والی تبدیلی کے باعث دریا کا بہاؤ عارضی طور پر رک گیا تھا، جس سے ایک برفانی جھیل بنی اور پھر اچانک پھٹنے سے تالی داس میں تباہ کن سیلاب آیا تھا۔ اس مرتبہ دریا کا رخ تالی داس کے بجائے مولا داد کی طرف ہے، جہاں مسلسل کٹاؤ جاری ہے۔تو کیا شمالی پاکستان ایک نئے گلوف کے خطرے کی زد میں ہے؟ ویڈیو: نازش فیض رپورٹر: محمد زبیر خان CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR

Related Videos

More videos from BBC News اردو