India's Mosque Case Sparks Debate: Is the ‘I Love Muhammad’ Slogan a Crime? - BBC URDU
Jun 9, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published1 month ago
Duration3:47
Video IDPvCpwqVXjro
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views9.8K
Likes248
Comments259
Engagement Rate5.17%
Likes per 100 views2.53
Comments per 1K views26.42
Video Tags
Description
انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے ضلع سنبھل میں ایک مسجد سے 'آئی لَو محمد' کے پوسٹرز اور چاند ستارے والے پرچم کی برآمدگی کے بعد پولیس نے آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ اس کے بعد یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا 'آئی لَو محمد' لکھنا یا اس نعرے کا استعمال کرنا کوئی جرم ہے؟
ہماری رپورٹر نائلہ خواجہ اس رپورٹ میں سنبھل مسجد کے انہدام کے پس منظر، پولیس کے مؤقف، سیاسی رہنماؤں اور سوشل میڈیا پر ہونے والے مباحثوں کے بارے میں بتا رہی ہیں۔
رپورٹ: نائلہ خواجہ
ایڈیٹنگ: ادیب انور
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR