Heavy Snowfall at PC Malam Jabba Hotel | مالم جبه برف میں ڈوبا | Facilities Available for Tourists

Jan 30, 2026Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3Updated Just now
sherin zada
sherin zada

287K subscribers

View Channel

Video Overview

Video Details

Published4 months ago
Duration11:17
Video IDRsnD9AadPfo
Languageur
CategoryTravel & Events
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video

Performance Metrics

Views2.8K
Likes78
Comments8
Engagement Rate3.06%
Likes per 100 views2.77
Comments per 1K views2.84

Description

#malamjabba #heavysnowfall #pcmalamjabba #snowfall2026 #wintertourism #chairlift #zipline #skiing #snowfun #swatvalley #travelpakistan #sherinzada مالم جبہ میں ایک بار پھر برفباری کا نیا اسپیل شروع ہو چکا ہے۔ PC Malam Jabba Hotel اور اطراف کے علاقوں میں شدید سردی اور خوبصورت برفانی مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ سیاحوں کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ پی سی مالم جبہ ہوٹل میں شدید برفباری کے باوجود تمام سہولیات بلا تعطل فراہم کی جا رہی ہیں۔ ہوٹل انتظامیہ کے مطابق سیاحوں کے لیے معیاری کھانے پینے کی سہولت کے ساتھ ساتھ 24 گھنٹے انٹرنل ہیٹنگ سسٹم فعال ہے، جس سے کمرے مکمل طور پر گرم اور آرام دہ ہیں۔ اس کے علاوہ چیئر لفٹ، زِپ لائن، سنو ایکٹیویٹیز اور دیگر تمام سہولیات دستیاب ہیں، جو پرل کانٹیننٹل ہوٹل کے اعلیٰ معیار کی عکاس ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سیاح اطمینان اور محفوظ ماحول میں قیام اور تفریح سے بھرپور لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ سوال یہ ہے👇 ✔️ سڑکیں کھلی ہیں یا بند؟ ✔️ اپنی گاڑی میں آ سکتے ہیں یا نہیں؟ ✔️ موسم کی تازہ صورتحال کیا ہے؟ ✔️ یہ برفباری کتنے دن تک جاری رہے گی؟ Despite the cold, tourists are fully enjoying chairlift, zipline, snow fun and skiing. سردی کی شدت میں اضافہ ضرور ہوا ہے، مگر سیاح برفانی سرگرمیوں سے بھرپور لطف اٹھا رہے ہیں۔ 📍 Travel with caution | 🚗 Snow chains recommended

Related Videos

More videos from sherin zada