Jahan Numa: Israel and US launch wave of strikes in Iran, targeting "leadership bunker" - BBC URDU
Mar 6, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published2 months ago
Duration17:02
Video IDSXercPJNrvU
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views215.5K
Likes5.9K
Comments284
Engagement Rate2.86%
Likes per 100 views2.73
Comments per 1K views1.32
Video Tags
Description
امریکی وزیر دفاع، پیٹ ہیگسٹھ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف حملوں کی شدت میں ڈرامائی اضافہ کیا جا رہا ہے۔ ان کے بقول فضائیہ نے زیرِ زمین چھپے ہوئے درجنوں بیلسٹک میزائل لانچرز کو بمباری کرکے تباہ کر دیا ہے۔
امریکی سینٹکام کے کمانڈر، بریڈ کوپر کے مطابق گزشتہ تین دنوں میں 200 سے زائد مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے، اور جنگ کے آغاز کے بعد پہلی مرتبہ B-2 بمبار طیاروں کا استعمال کیا گیا ہے۔
ایران بھی جوابی حملے کر رہا ہے اور سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کی جانب میزائل داغے ہیں۔
ایرانی ہلال احمر کے مطابق جنگ میں اب تک ایک ہزار سے زیادہ افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے ہیں۔
میزبان: غضنفر حیدر
ایڈیٹر: جاوید سومرو
پروڈیوسر: رفاقت علی اور احسن محمود
#usisraeliran #iranwar #israel #iran #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR