Why are Muslims opposing the Uniform Civil Code (UCC) in India? - BBC URDU

Jun 4, 2026Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3Updated Just now

Video Overview

Video Details

Published1 month ago
Duration10:08
Video IDSaz7TrPCL4Q
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video

Performance Metrics

Views11.4K
Likes271
Comments224
Engagement Rate4.36%
Likes per 100 views2.39
Comments per 1K views19.72

Description

گزشتہ سال انڈیا کی شمالی ریاست اتراکھنڈ میں متنازع قانون یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) نافذ کیا گیا۔ اتراکھنڈ اس قانون کو نافذ کرنے والی پہلی ریاست تھی، تاہم اس کے بعد گجرات اور آسام بھی اسی نوعیت کی قانون سازی کر چکے ہیں۔مزید برآں، مغربی بنگال میں بھی یو سی سی پر غور کیا جا رہا ہے، جبکہ حالیہ انتخابات میں بی جے پی نے اس کے نفاذ کو اپنی انتخابی مہم کا اہم نکتہ بنایا تھا۔اتراکھنڈ میں یو سی سی کے نفاذ کو ایک سال مکمل ہونے پر، اس رپورٹ میں جائزہ لیا گیا ہے کہ اس قانون کے مقاصد کیا ہیں، اس کے حامی اور مخالف کیا دلائل پیش کرتے ہیں، اور اس کے نفاذ کے بعد کیا اثرات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹر: دلنواز پاشا شوٹ: دیویش کمار ایڈیٹ : دیویش کمار اور ادیب انور CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR

Related Videos

More videos from BBC News اردو