DG ISPR’s Special Session with Winter Internship Programme 2026 Students | ISPR
Jan 22, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published5 months ago
Duration4:15
Video IDVAHKv6VFFn0
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views3.2K
Likes375
Comments77
Engagement Rate13.95%
Likes per 100 views11.58
Comments per 1K views23.77
Video Tags
Description
ڈی جی آئی ایس پی آر کا ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 میں شریک طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست۔ قومی سلامتی، داخلی و خارجی چیلنجز اور نوجوانوں کے کردار پر جامع اور واضح انداز میں گفتگو۔
طلبہ نے کہا کہ معرکہ حق کے دوران جس طرح پاک فوج نے دشمن کے خلاف جرأت و استقامت کا مظاہرہ کیا، اسی طرح آج کے دور میں نوجوانوں کو ڈیجیٹل محاذ پر دشمن کے پروپیگنڈے اور منفی بیانیے کے خلاف مضبوطی سے کھڑا ہونا چاہیے۔
سوشل میڈیا پر پھیلنے والی ہر معلومات کو بغیر تصدیق قبول نہ کیا جائے بلکہ مستند ذرائع سے تصدیق کرنا ہر باشعور شہری کی ذمہ داری ہے,طلبہ
طلبہ کے مطابق اس نشست کے بعد حق اور باطل میں فرق مزید واضح ہو گیا اور قومی معاملات پر ان کی فہم میں اضافہ ہوا ۔
فتنۃ الہند اور فتنۃ الخوارج کے خلاف سب سے مؤثر ہتھیار شعور، تحقیق اور سچائی پر مبنی بیانیہ ہے، طلبہ
طلبہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ڈیجیٹل محاذ پر پاکستان کے مثبت بیانیے کے محافظ بن کر *قومی مفادات کے دفاع میں اپنا کردار ادا کریں گے۔