پاکستانی نوجوان اور ملائیشین لڑکی کی شادی Social Media Love Story Malam Jabba منفرد اور دلچسپ کہانی
Mar 31, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published2 months ago
Duration7:00
Video IDWR9mAIgKYk4
Languageur
CategoryTravel & Events
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views1.1K
Likes46
Comments4
Engagement Rate4.55%
Likes per 100 views4.19
Comments per 1K views3.64
Video Tags
Description
Malam Jabba میں ایک منفرد اور دلچسپ کہانی سامنے آئی ہے جہاں ایک پاکستانی نوجوان اور ملائیشین لڑکی کی سوشل میڈیا پر دوستی محبت میں بدلی اور آخرکار شادی تک جا پہنچی۔
اس ولاگ میں ہم نے اس جوڑے سے خصوصی بات چیت کی ہے اور جاننے کی کوشش کی ہے کہ ان کی شادی کیسی جا رہی ہے، کیا دونوں خوش ہیں اور اس رشتے کے بارے میں ان کا کیا کہنا ہے۔
A unique story of a Pakistani boy and a Malaysian girl who met through social media and eventually got married. In this vlog, we interviewed the couple to know about their married life and happiness.
یہ نوجوان Buner سے تعلق رکھتا ہے اور اس کی یہ دوسری شادی ہے، جبکہ پہلی بیوی بھی اس رشتے پر راضی ہے، جو اس کہانی کو مزید منفرد بناتی ہے۔
👉 اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے:
• سوشل میڈیا سے شادی تک مکمل کہانی
• پاکستانی اور ملائیشین کلچر کا ملاپ
• شادی کے بعد کی زندگی اور تجربات
• عوامی رائے اور دلچسپ گفتگو
Watch till the end to see a real-life international love story!