Farmer builds staircase around palm tree to reach the top - BBC URDU
Jul 10, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published3 days ago
Duration0:23
Video IDXPJOHmI8fDs
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views58.4K
Likes503
Comments7
Engagement Rate0.87%
Likes per 100 views0.86
Comments per 1K views0.12
Video Tags
Description
انڈیا کی ریاست تمل ناڈو سے تعلق رکھنے والے کسان دیناکاراج نے اپنے کھیت میں موجود ایک پام کے درخت کے گرد لوہے کی سیڑھی نصب کر دی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ اس سے درخت کا رس نکالنے کا کام آسان ہو جائے گا، کیونکہ اب ایسے افراد کی کمی ہے جو درختوں پر چڑھ سکتے ہیں۔
دیناکاراج کے مطابق اس سیڑھی کی تعمیر پر تقریباً 60 ہزار انڈین روپے لاگت آئی جبکہ وہ صرف ایک درخت سے سالانہ تقریباً ایک لاکھ انڈین روپے تک آمدن حاصل کر سکتے ہیں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR