"DG ISPR on Social Media & Youth Role in National Security | ISPR
Feb 14, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published4 months ago
Duration2:30
Video IDYOP0kR2XfhQ
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views1.3K
Likes178
Comments40
Engagement Rate16.72%
Likes per 100 views13.65
Comments per 1K views30.67
Description
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیکن ہاؤس پوٹھوہار کیمپس اسلام آباد میں طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست
ہائبرڈ وارفیئر صرف میزائل اور ٹینک سے نہیں بلکہ میڈیا اور ہیش ٹیگز سے لڑی جاتی ھیں، طلبہ
حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں سوشل میڈیا ایک نیا میدانِ جنگ بن کر سامنے آیا، طلبہ
طلبہ نے کہا کہ ایک وائرل ویڈیو عوامی رائے کو متاثر اور تبدیل کر سکتی ہے، نوجوانوں کو ذمہ داری دکھانا ہوگی۔
پاکستان کے نوجوانوں اور افواج نے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا ، طلبہ
سیشن معلوماتی اور تفصیلی تھا، نوجوانوں کو تصدیق کے بعد ہی معلومات آگے بڑھانی چاہئیں، اساتذہ
اساتذہ کا کہنا تھا کہ نوجوان پاکستان کے مستقبل کے معمار ہیں، انہیں قومی بیانیے اور میڈیا لٹریسی سے آگاہی ضروری ہے۔