Mufti Abdul Rahim Addresses ISPR Workshop on National Unity & Security | ISPR
May 20, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published1 month ago
Duration2:38
Video IDYrnBz8Jdmx4
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views4.3K
Likes515
Comments81
Engagement Rate13.88%
Likes per 100 views11.99
Comments per 1K views18.86
Description
‼️ مفتی عبد الرحیم، چانسلر الغزالی یونیورسٹی کی آئی ایس پی آر میں منعقد ورکشاپ میں ملک بھر کے 200 سے زائد جامعات کے چانسلرز، ڈینز، رجسٹرارذ اور سینئر پروفیسرز کے ساتھ خصوصی نشست ‼️
قرآن و حدیث کی روشنی میں اہم قومی و سماجی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال
ریاست سے محبت، وفاداری اور راز داری کی اہمیت پر زور دیا گیا
ریاست کے قیام کے بعد کسی گروہ یا فرقے کو خود ہتھیار اٹھانے کی اسلام اجازت نہیں دیتا، مفتی عبد الرحیم
نو اور دس مئی کی عظیم فتح کے بعد دنیا بھر میں پاکستان کی عسکری قوت کا اعتراف کیا جارہا ہے
فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاکستان نے غیر معمولی کامیابیاں حاصل کیں، دنیا آج پاکستان کے مؤقف کو اہمیت دے رہی ہے
ہمیں اپنے وطن اور افواجِ پاکستان سے بے پناہ محبت کرنی چاہیے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے انہی کی بدولت ہمیشہ پاکستان کو عزت عطا فرمائی، مفتی عبد الرحیم