Jahan Numa: Why Israeli Officials Accuse Pakistan and Question Its Peace Efforts
May 13, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published2 weeks ago
Duration17:36
Video ID_4Lpg-n-STY
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views144.4K
Likes3.1K
Comments271
Engagement Rate2.36%
Likes per 100 views2.17
Comments per 1K views1.88
Video Tags
Description
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا، دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات بھی نہیں۔ لیکن ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ کے بعد پاکستان اچانک اسرائیلی بیانیے میں زیادہ نمایاں ہو گیا ہے۔کبھی اسلام آباد کے ثالثی کردار پر سوال اٹھتے ہیں اور اب بنیامین نیتن یاہو نے ایک امریکی انٹرویو میں کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف سوشل میڈیا سماجی ذرائع ابلاغ کی جنگ میں بعض پیغامات کا سراغ پاکستان تک پہنچتا ہے۔
تو سوال یہ ہے کہ اسرائیل اس وقت پاکستان کا نام بار بار کیوں لے رہا ہے؟ میزبان: غضنفر حیدر
ایڈیٹر: جاوید سومرو
پرڈیوسر: خدیجہ عارف، عارف شمیم، عمر آفریدی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR