DG ISPR Interactive Session with Students and Faculty of Shifa Tameer-e-Millat University | ISPR

May 14, 2026Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3Updated Just now

Video Overview

Video Details

Published2 months ago
Duration3:39
Video ID_yTaX3eJ3eA
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video

Performance Metrics

Views3.1K
Likes427
Comments59
Engagement Rate15.52%
Likes per 100 views13.63
Comments per 1K views18.84

Description

ڈی جی آئی ایس پی آر کی شفاء تعمیرِ ملت یونیورسٹی کے طلبہ و اساتذہ سے خصوصی نشست میں قومی سلامتی، دہشت گردی، فتنہ الخوارج، فتنہ الہند اور انفارمیشن وارفیئر پر تفصیلی گفتگو۔ طلبہ نے کہا کہ سیشن سے اُن کے کئی سوالات اور ابہام دور ہوئے جبکہ قومی بیانیے اور ذمہ دارانہ سوشل میڈیا استعمال کے حوالے سے بہتر آگاہی حاصل ہوئی۔ مختلف شہروں خصوصاً وزیرستان سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے براہِ راست سوالات کرنے کے موقع کو سراہتے ہوئے معرکۂ حق میں افواجِ پاکستان کی قربانیوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ طلبہ نے شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ معرکۂ حق نے پاکستان کے وقار اور عالمی تشخص کو مزید مضبوط کیا ۔ اساتذہ نے کہا کہ نوجوانوں کو جعلی خبروں، پروپیگنڈے اور ہائبرڈ وارفیئر سے آگاہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ فیکلٹی ممبران نے زور دیا کہ سوشل میڈیا پر کسی بھی معلومات کو آگے بڑھانے سے پہلے اس کی تصدیق کرنا ضروری ہے۔ وائس چانسلرڈاکٹرمحمد اقبال خان نے کہا کہ پاک افواج نے معرکۂ حق میں دلیری سے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا ، ہماری نوجواں نسل کو بھی پاکستان کے استحکام اور سلامتی کے لیے مثبت کردار ادا کرنا چاہئے۔

Related Videos

More videos from ISPR Official