Deepfakes: How is AI being used to Target women online? - BBC URDU

May 16, 2026Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3Updated Just now

Video Overview

Video Details

Published1 month ago
Duration2:49
Video IDa3OGp1LrSsg
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video

Performance Metrics

Views15K
Likes517
Comments12
Engagement Rate3.52%
Likes per 100 views3.44
Comments per 1K views0.80

Description

آرٹیفیشل انٹیلیجنس یعنی اے ائی نے جہاں ہمارے کئی کام آسان بنا دیے ہیں، وہیں اب اس کا استعمال خواتین کو انٹرنیٹ پرنشانہ بنانے کے لیے بھی ہو رہا ہے۔ انڈیا میں اے آئی کی مدد سے لڑکیوں اور خواتین کے ڈیپ فیک بنانے کی رپورٹس آ رہی ہیں۔ اس ویڈیو میں ہم نے بات کی مراٹھی اداکارہ گریجا اوک سے، جن کے اے آئی کے ذریعے ڈیپ فیک بنائے گئے تھے۔ ہم نے ماہرین سے یہ بھی سمجھنے کی کوشش کی کہ کیسے ان نئے ٹولز کے ذریعے انٹرنیٹ کو خواتین کے لیے ایک غیر محفوظ جگہ بنایا جا رہا ہے۔ رپورٹ: شُبھانگی مشرا شوٹ : اریبہ انصاری ایڈیٹ : اریبہ انصاری اور ادیب انور [ #ai #artificialintelligence #deepfake #women #bbcurdu ] CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR

Related Videos

More videos from BBC News اردو