فیصل آباد ڈویژن میں فروغِ عشقِ رسول ﷺ کی تقریبات | میاں قیوم ترازی کی قیادت میں قافلہ رواں دواں

Oct 23, 2025Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3Updated Just now

Video Overview

Video Details

Published8 months ago
Duration7:14
Video IDaJhbmAS9gE4
Languageur
CategoryNonprofits & Activism
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video

Performance Metrics

Views38
Likes3
Comments1
Engagement Rate10.53%
Likes per 100 views7.89
Comments per 1K views26.32

Description

فیصل آباد ڈویژن اور اس کے مضافات میں عشقِ رسول ﷺ کے فروغ کے سلسلے میں پاکستان نعت کونسل انٹرنیشنل کی جانب سے منعقدہ روح پرور تقریبات میں شرکت کے لیے میاں عبد القیوم ترازی ایڈووکیٹ کی قیادت میں عاشقانِ رسول کا قافلہ منزل کی طرف رواں دواں ہے۔ یہ قافلہ محبتِ مصطفی ﷺ، امن، اور اخوت کے پیغام کو عام کرنے کا عظیم مقصد لیے ہوئے سفر میں ہے۔ پاکستان نعت کونسل انٹرنیشنل کے اس سفر کی جھلکیاں ملاحظہ کریں اور عشقِ رسول ﷺ کے اس پیغام کو مزید آگے بڑھائیں۔ #PakistanNaatCouncil #MianQayumTarazi #FaisalabadDivision #IshqERasool #NaatCompetition #IslamicEvent #NaatCouncilInternational #HassanENaat #LoveOfProphet #NaatProgram

Related Videos

More videos from Pakistan Naat Council