Lady Health Worker: “Heat or cold, my job is to save lives” - BBC URDU

Jun 5, 2026Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3Updated Just now

Video Overview

Video Details

Published1 month ago
Duration3:58
Video IDavsAxhJiEeg
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video

Performance Metrics

Views3.1K
Likes87
Comments11
Engagement Rate3.14%
Likes per 100 views2.79
Comments per 1K views3.52

Description

شدید گرمی میں گھر سے نکلنا صحت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے لیکن جن لوگوں کے ذمہ دوسروں کی صحت ہو، ان کے پاس گھر میں رہنے کا کوئی آپشن نہیں ہوتا۔ پاکستان کے کئی علاقے اس سال بھی شدید گرمی کا سامنا کررہے ہیں جس سے لوگوں کی روزمرہ زندگی مشکل ہوتی جارہی ہے۔ اس تیز گرمی اور تپتی دھوپ اور لو کے باوجود ہیتلھ ورکرز فیلڈ میں نکلتے ہیں اور گھر گھر جاکر ضرورت مند لوگوں کی مدد کرتے ہیں۔ بی بی سی کی شمائلہ خان نے سندھ کے ضلع سجاول میں ایسی ہی ایک ہیلتھ ورکر سلمی کچھی کے ساتھ ایک دن گزارا۔ CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR

Related Videos

More videos from BBC News اردو