IG FC KP South Visits Toi Khula, Meets Tribes & Youth | ISPR
Jan 18, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published5 months ago
Duration1:02
Video IDbjZJTw9n0b8
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views2.1K
Likes255
Comments33
Engagement Rate13.69%
Likes per 100 views12.13
Comments per 1K views15.69
Description
جنوبی وزیرستان: انسپیکٹر جنرل فرنٹئیر کور خیبر پختونخوا (ساؤتھ) کا تحصیل توئی خلہ کا دورہ، مقامی قبائل و نوجوانوں سے ملاقات
انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا (ساؤتھ) نے تحصیل توئی خلہ کا دورہ کیا، جس دوران انہوں نے مقامی نوجوانوں، عمائدین، تاجران اور دکانداروں سے ملاقات کی۔
توئی خلہ بازار کے دورے کے دوران آئی جی ایف سی مقامی لوگوں میں گھل مل گئے اور روزمرہ مسائل، کاروباری سرگرمیوں اور علاقائی ضروریات پر گفتگو کی۔
دوتانی قبائل کی جانب سے امن و امان کے لیے تعاون کو سراہا گیا اور اسے بھائی چارے اور قبائلی روایت کی مضبوط مثال قرار دیا گیا۔
مقامی عوام نے فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا (ساؤتھ) کی علاقائی امن اور سماجی ہم آہنگی کے لیے کوششوں کو مثبت قرار دیا اور مستقبل میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا