DG ISPR Interacts with Pakistan’s Top Academic Leadership at National Security Workshop 2026 | ISPR

May 19, 2026Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3Updated Just now

Video Overview

Video Details

Published1 month ago
Duration5:49
Video IDdF6ZZjMZZQ4
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video

Performance Metrics

Views3.6K
Likes367
Comments42
Engagement Rate11.40%
Likes per 100 views10.23
Comments per 1K views11.70

Description

‼️ ڈی جی آئی ایس پی آر کی نیشنل سکیورٹی اینڈ اسٹریٹیجک لیڈرشپ ورکشاپ 2026 میں پاکستان کے 200 سے زائد جامعات کے وائس چانسلرز، ڈینز، رجسٹرارذ اور سینئر پروفیسرز کے ساتھ قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز پر خصوصی نشست ‼️ راولپنڈی میں منعقدہ نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ میں لاہور، کراچی، پشاور، مظفرآباد ، ملتان اور کوئٹہ سے شرکاء نے آن لائن شرکت کی۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ پاک افواج نے ملک کے دفاع، استحکام اور سلامتی کے لیے قابلِ فخر کردار ادا کیا ہے۔ شرکاء نے مزید کہا کہ تمام گفتگو حقائق، اعداد و شمار، دلائل اور قومی مفاد کی بنیاد پر کی گئی جس سے کئی اہم معاملات بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد ملی۔ وائس چانسلرز اور سینئیر اکیڈیمک قیادت نے کہا کہ سوشل میڈیا کا اثر نوجوانوں پر بہت گہرا ہے، جس کے باعث اکثر طلباء گمراہ کن معلومات کا شکار ہوجاتے ہیں، تاہم اس نشست سے اُنہیں طلباء کو صحیح حقائق بتانے، منفی پروپیگنڈے سے بچانے اور درست معلومات پہچاننے کے حوالے سے واضح رہنمائی ملی ہے۔ شرکاء نے کہا کہ پاکستان کی 65 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے اس لیے اکیڈیمیا کو قومی سلامتی، انفارمیشن وارفیئر اور ملک کو درپیش چیلنجز کے حوالے سے واضح آگاہی دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ شرکاء کا یہ بھی کہنا تھا کہ افواجِ پاکستان اور اکیڈیمیا کے درمیان قائم کیا گیا یہ رابطہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔

Related Videos

More videos from ISPR Official