Visit Uzbekistan with Mufti Abdul Wahid Qureshi! MessageTv Tours دورہ ازبکستان جون 2026
May 14, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published2 weeks ago
Duration2:37
Video IDdef3P_KfqCs
Languageen
CategoryTravel & Events
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views653
Likes51
Comments4
Engagement Rate8.42%
Likes per 100 views7.81
Comments per 1K views6.13
Video Tags
#messagetv#message tv#messagetv videos#uzbekistan#uzbekistan tour#tashkent uzbekistan#messagetv tours#visit to uzbekistan#uzbekistan tour from pakistan#uzbekistan travel#travel to uzbekistan#uzbekistan tour cost from pakistan#uzbekistan tour package#uzbekistan tour price#tashkent city#mufti abdul wahid qureshi uzbekistan#mufti abdul wahid qureshi#mufti abdul wahid qureshi speeches#abdul wahid qureshi#ازبکستان کی سیر
Description
Golden Opportunity to Explore Historic Uzbekistan with Mufti Abdul Wahid Qureshi
مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کے ساتھ ازبکستان کا تاریخی سفر کرنے کا سنہری موقع
📅 روانگی: 23 جون سے 30 جون 2026
🌙 دورانیہ: 7 دن
پیکیج کی قیمت: 3 لاکھ 50 ہزار (لاہور سے روانگی)
✈️اسلام آباد سے روانگی کی صورت میں 3 لاکھ 75 ہزار روپے
یہ آفر محدود وقت کے لیے ہے۔
بکنگ کنفرم کرنے کے لیے 50% پے منٹ کرنا لازمی ہوگی۔
📦 پیکج میں شامل سہولیات:
ویزہ
ریٹرن فلائٹ ٹکٹ
ایئرپورٹ پک اینڈ ڈراپ
ٹرین ٹکٹ
3 اسٹار ہوٹلز میں قیام
تین وقت کا کھانہ
مکمل دن کے گائیڈڈ ٹورز
اردو اور انگریزی بولنے والے اسلامی رہنما
تمام اہم مقامات کے داخلہ ٹکٹ
🕌 تاشقند کے مقامات زیارت:
🔹 حضرت امام کمپلیکس
🔹 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا قرآن
🔹 مدرسہ باراخان
🔹 امیر تیمور اسکوائر
🔹 تاشقند میٹرو
🔹 میجک سٹی پارک
🔹 یادگارِ شجاعت
🕌 بخارا کے مقامات زیارت:
🔹 سید امیر کلان رحمہ اللہ
🔹 حضرت بہاء الدین نقشبند رحمہ اللہ
🔹 مزار اسماعیل سامانی
🔹 چشمہ ایوب علیہ السلام
🔹 مسجد بولو حوض
🔹 مسجد کلان
🔹 مدرسہ میر عرب
🔹 مدرسہ عبدالعزیز
🔹 مدرسہ اُلُغ بیگ
🔹 لبِ حوض
🔹 قلعہ بخارا
🔹 تجارتی گنبدیں
🕌 سمرقند کے مقامات زیارت:
🔹 حضرت امام بخاری رحمہ اللہ
🔹 شاہی زندہ کمپلیکس (حضرت قاصم عباس رضی اللہ عنہ)
🔹 حضرت امام ماتریدی رحمہ اللہ
🔹 خواجہ دانیار رحمہ اللہ
🔹 کمپلیکس خواجہ احرار ولی رحمہ اللہ
🔹 گورِ امیر مزار
🔹 ریجستان اسکوائر
🔹 مسجد بی بی خانم
📞 رابطہ کریں اور ابھی اپنی نشست محفوظ کریں!
📱 +92 313 6283360
🌐 MessageTV Tours & Travels
📌 روانگی : پاکستان (لاہور اور اسلام آباد) کے علاوہ دنیا کے کسی بھی ملک سے شامل ہوسکتے ہیں