Sairbeen: Is Urdu being marginalised in India? - BBC URDU

Jun 6, 2026Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3Updated Just now

Video Overview

Video Details

Published1 month ago
Duration18:29
Video IDdikdWcULQmc
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video

Performance Metrics

Views23.7K
Likes786
Comments268
Engagement Rate4.45%
Likes per 100 views3.32
Comments per 1K views11.32

Description

انڈیا کی ریاست بہار میں حکومت نے دو سو آٹھ نئے ڈگری کالجز قائم کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا۔ جس نے ایک نئی سیاسی اور ثقافتی بحث چھیڑ دی ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ بہار کی دوسری سرکاری زبان ہونے کے باوجود اِن کالجز میں اردو کو مضامین کی فہرست سے مکمل طور پر خارج کر دیا گیا ہے۔ دوسری طرف انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھی نائب تحصیل دار جیسے کچھ اہم عہدوں پر تعیناتی کے لیے اردو پر عبور کی شرط کو ختم کرنے پر احتجاج ہوئے ہیں۔ میزبان: عالیہ نازکی پروڈیوسر: عارف شمیم وژول پروڈیوسر: خالد کرامت رپرورٹرز: مہتاب عالم، ریاض مسرور، سیٹو تیواری کیمرہ پرسنز: شاہنواز احمد، شفاعت فاروق، اقبال حُسین سٹوڈیو ٹیم: ڈیوڈ کوان، کرسٹینا کیواس، اینڈی بوسلے، علی علی CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR

Related Videos

More videos from BBC News اردو