ISPR Winter Internship 2026: Session with Mufti Abdul Raheem & University Leaders | ISPR
Feb 6, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published5 months ago
Duration3:42
Video IDe1diql4ZwJg
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views2.7K
Likes473
Comments74
Engagement Rate20.04%
Likes per 100 views17.33
Comments per 1K views27.12
Video Tags
Description
آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 کے طلبہ کی مفتی عبد الرحیم، سر پرست اعلی جامتعہ الرشید اور چانسلر الغازالی یونیورسٹی کے ساتھ خصوصی نشست
مفتی عبد الرحیم نے کہا کہ ریاستِ پاکستان کی بات ایسے کریں جیسے آپ اپنے گھر کی بات کرتے ھیں ، ملک اور فوج کے خلاف بات کرنے والے قوم کے خیر خواہ نہیں۔
مفتی عبد الرحیم نے کہا کہ *اسلام، شریعت، جہاد اور اسلامی انقلاب کے نام پر ملک میں جو فتنہ برپا کیا جا رہا ہے، وہ قرآن و سنت کے خلاف ہے ۔
مفتی عبد الرحیم نے کہا نسل اور لسانیت بنیادوں پر بننے والی تنظیمیں اسلام کی تعلیمات کے منافی ہیں، شناختی کارڈ دیکھ کر لوگوں کو قتل کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
مفتی عبد الرحیم نے کہا کہ ٹی ٹی پی اور بی ایل اے جیسے دہشت گرد گروہوں کے سیاسی فرنٹس پاکستان کے اندر سرگرم ہیں ، جبکہ مغربی طاقتیں افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتی ہیں۔
مفتی عبد الرحیم نے کہا افغان حکام کو دہشت گردی کے خلاف پاکستان کا ساتھ دینا چاہیے ۔اور پاکستان کی تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں کو ایک صف میں کھڑے ہو کر افغانستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں واضح پیغام دینا ہوگا۔
مفتی عبد الرحیم نے کہا کہ انشاء اللہ *پاکستان فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں ترقی اور استحکام کی جانب گامزن رہے گا۔