“Shining India” vs Reality: Lt Gen Aamir Riaz on BJP and RSS Policies | ISPR
May 22, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published1 month ago
Duration3:19
Video IDeugp6eKlp48
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views4.3K
Likes441
Comments81
Engagement Rate12.18%
Likes per 100 views10.29
Comments per 1K views18.90
Description
🔰لیفٹنٹ جنرل عامر ریاض ہلالِ امتیاز (ملٹری) ریٹائرڈ کی آئی ایس پی آر کے زیراہتمام ورکشاپ میں ملک بھر کے دو سو سے زائد جامعات کے وائس چانسلرز، رجسٹرارز، ڈینز اور سینئر پروفیسرز کے ساتھ نشست ‼️
▪️نشست میں ہندوتوا سے متاثرہ بھارتی سیاست اور اس کے تذویراتی رجحانات کا فکری اور نظریاتی تجزیہ
▪️ بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ مظالم ایک معمول بنتے جارہے ہیں ،
▪️ آر ایس ایس اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیے بیانیہ بنانے کے لیے درجنوں افراد کا قتل کوئی بڑی بات نہیں۔
▪️بھارت بیرونی دنیا کو شائننگ انڈیا دکھاتا ہے اور اندرونی طور پر بھارت ایک ہندو اکثریتی ملک بن چکا ہے جس میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت خود مسلمان،سکھ،عیسائی کے خلاف بڑے جرائم میں ملوث ہے۔
▪️بھارت میں اقلیتوں کے خلاف زیادتیوں میں حکومت اور عدلیہ دونوں شامل ہیں۔