DG ISPR’s Special Session at Bahauddin Zakariya University, Multan | ISPR
Jan 19, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published5 months ago
Duration4:11
Video IDfMH1WyYLqAg
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views2.6K
Likes334
Comments66
Engagement Rate15.58%
Likes per 100 views13.01
Comments per 1K views25.70
Video Tags
Description
ڈی جی آئی ایس پی آر کا ملتان میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں مختلف تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور طلبہء کے ساتھ خصوصی نشست
پاک فوج کے ترجمان نے پاکستان کو خطے میں درپیش سکیورٹی چیلنجز سے متعلق اگاہ کیا، اساتذہ
نئی نسل کو مس انفارمیشن اور پروپگینڈے سے بچنے کے لیے حقائق اور تحقیق کرنے کی ضرورت ہے، طلبہ
اساتذہ کا کہنا تھا کہ فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے خلاف پاک فوج کی قربانیاں بے مثال اور قابل قدر ہیں۔
طلبہ کا کہنا تھا کہ ہم ایک خوش نصیب قوم ہیں، ہمارے پاس بہت سے وسائل کے ساتھ ایک *مضبوط فوج بھی ہے جو ہماری کامیابی اور ترقی کی ضامن ہے۔
اساتذہ نے پاکستان اور پاک فوج سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ایسی نشستوں کو وقت کی ضرورت قرار دیا۔