Jahan Numa: Henry Nowak murder in UK stirs up debate on police action, racism and laws - BBC URDU
Jun 4, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published1 month ago
Duration17:32
Video IDftJYYldpNRs
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views51.5K
Likes1.4K
Comments50
Engagement Rate2.75%
Likes per 100 views2.66
Comments per 1K views0.97
Video Tags
Description
برطانیہ کے شہر ساؤتھ ہیمپٹن میں گذشتہ دسمبر میں ہتھیاروں کے جنون میں مبتلا قاتل 23 سالہ وکرم ڈِگوا نے 18 سالہ طالب علم ہنری نوواک کو چاقو کے وار کر کے ہلاک کر دیا تھا۔ قاتل وکرم ڈگوا نے جائے وقوعہ پر پولیس سے جھوٹ بولا کہ وہ نسل پرستانہ حملے کا شکار ہوئے ہیں۔ ہنری نے پولیس سے التجا کی کہ انھیں چاقو مارا گیا ہے اور وہ سانس نہیں لے سکتے، مگر پولیس نے انھیں ہتھکڑیاں لگا دی، جس کے تھوڑی دیر بعد انھوں نے دم توڑ دیا۔
اس کیس کا فیصلہ اور پولیس کی بوڈی کیم فٹج منظر عام پر آنے بعد برطانیہ میں پولیس کے رویہ، امگرنٹ مخالفت اور قانون پر ایک بار پھر بحث چھڑ گئی ہے۔
میزبان: ثمرہ فاطمہ
ایڈیٹر: فاران رفیع
پروڈیوسر: رفاقت علی، صمید ککرو
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR