Lahore Corps Commander Meets National Workshop (KP) Participants | ISPR

Jan 18, 2026Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3Updated Just now

Video Overview

Video Details

Published5 months ago
Duration2:25
Video IDh4A3UYFrw30
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video

Performance Metrics

Views1.1K
Likes122
Comments21
Engagement Rate12.93%
Likes per 100 views11.03
Comments per 1K views18.99

Description

کمانڈر لاہور کور کی نیشنل ورکشاپ (خیبرپختونخواہ) کے شرکاء کے ساتھ خصوصی نشست خیبرپختونخواہ میں جاری نیشنل ورکشاپ کے شرکاء کی لاہور آمد پر کمانڈر لاہور کور نے اُن کے ساتھ خصوصی ملاقات کی کمانڈر کا کہنا تھا کہ پاک فوج دو دہائیوں سے زائد عرصہ سے خیبرپختونخواہ میں دہشتگردی کے خلاف لڑ رہی ہے پاک فوج فتنہ الخوارج و فتنہ الہندوستان کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوئی ہے خیبر پختونخواہ کی غیور عوام دشمن کے سامنے ایک بہت بڑی طاقت ہیں آپریشن بنیان المرصوص و معرکہ حق کی کامیابی کے بعد آج دنیا میں پاکستان ایک مختلف پہچان رکھتا ہے ورکشاپ کے شرکاء کا کہنا تھا کہ ہم کمانڈر کی اس عزت افزائی اور پر تپاک استقبال پر انکا شکریہ ادا کرتے ہیں خیبر پختونخواہ کی عوام پاک فوج کے بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر خراجِ تحسین پیش کرتی ہے

Related Videos

More videos from ISPR Official