⚠️ روز قیامت تمہارے اعمال تمہارے خلاف گواہی دیں گے | دل ہلا دینے والی نصیحت | قاری محمد شہزیل

Apr 1, 2026Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3Updated Just now

Video Overview

Video Details

Published2 months ago
Duration1:26
Video IDhdHRhFu8w90
Languageen-US
CategoryEducation
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeYouTube Short

Performance Metrics

Views1.4K
Likes56
Comments2
Engagement Rate4.00%
Likes per 100 views3.86
Comments per 1K views1.38

Description

قیامت کا دن بہت ہولناک ہوگا، جب انسان کے اپنے اعمال اس کے خلاف گواہی دیں گے۔ نہ انسان انکار کر سکے گا اور نہ ہی چھپ سکے گا۔ اس ایمان افروز بیان میں قاری محمد شہزیل حفظہ اللہ قیامت کے دن اعمال کی گواہی اور آخرت کی حقیقت بیان کرتے ہیں۔ 📌 اس ویڈیو میں جانئے: • قیامت کے دن اعمال کی گواہی • ہاتھ پاؤں اور جسم کی گواہی • اعمال کا حساب • آخرت کی تیاری 📖 قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: "آج ہم ان کے منہ پر مہر لگا دیں گے اور ان کے ہاتھ ہم سے بات کریں گے" (سورۃ یٰس: 65) یہ ویڈیو ہر مسلمان کیلئے اہم نصیحت ہے ضرور دیکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں 🤲 📞 رابطہ و رہنمائی: آپ کے دینی سوالات اور مشورے کے لیے ہم سے رابطہ کریں: 📱 WhatsApp: 👉 https://wa.me/923137180071 👉 https://wa.me/923218851000 📞 فون نمبرز: 0313-7180071 | 0321-8851000 🌐 سوشل میڈیا پلیٹ فارمز: 🔹 YouTube: International Islamic Research Center – IIRCTV 🔹 TikTok: https://www.tiktok.com/@iirctv 🔹 Instagram: @iircshortclips 🔹 Facebook: @iirc.madinah 📚 علم دین، اصلاح معاشرہ اور اسلامی رہنمائی کے لیے ہمارے ساتھ جڑیں۔ 🔥 Hashtags #Qayamat #Akhirat #IslamicReminder #QariMuhammadShahzeel #QuranMessage #DeenKiBaat #HisabKitab #IslamicKnowledge #IIRC #IIRCTV

Related Videos

More videos from International Islamic Research Center