Trump says ceasefire 'is over' after US and Iran trade strikes overnight - BBC URDU
Jul 8, 2026•Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3•Updated Just now
Video Overview
Video Details
Published1 week ago
Duration1:50
Video IDhwH1aWPJesE
Languageur
CategoryNews & Politics
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video
Performance Metrics
Views14K
Likes439
Comments19
Engagement Rate3.28%
Likes per 100 views3.15
Comments per 1K views1.36
Video Tags
Description
امریکی صدر ٹرمپ نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بارے میں سوال کے جواب میں کہا کہ ’میرے خیال میں یہ ختم ہو چکی ہے۔ صدر ٹرمپ کا یہ بیان ایران اور امریکہ کے درمیان تازہ جھڑپوں کے بعد سامنے آیا ہے‘۔
امریکی فوج کی مرکزی کمان نے کہا جھڑپوں کے حوالے سے بتایا تھا کہ ایران کے خلاف حملوں کے نئے سلسلے میں 80 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ جبکہ ایران کے پاسداران انقلاب نے ایک بیان میں کہا تھا کہ ’ابتدائی جواب‘ کے طور پر انھوں نے خطے میں موجود امریکی فوجی تنصیبات کے 85 اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ ‘
ویڈیو: کرن فاطمہ
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR