کیا ٹین ایجرز کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی ضروری ہے؟ | DW Urdu | Should Under-16s Use Social Media?

Mar 31, 2026Channel
AI Analysis
Data from YouTube Data API v3Updated Just now

Video Overview

Video Details

Published2 months ago
Duration14:47
Video IDiPPnuxbV2IA
Languageur
CategoryPeople & Blogs
PrivacyPublic
Made for KidsNo
Video TypeRegular Video

Performance Metrics

Views388
Likes28
Comments0
Engagement Rate7.22%
Likes per 100 views7.22
Comments per 1K views0.00

Description

ڈی ڈبلیو اردو اور ہندی کے خصوصی شو "آؤ بات کریں" کے نئے سیزن میں آپ کا خیرمقدم ہے۔ اس شو میں ہم ان موضوعات پر گفتگو کریں گے، جو بھارت اور پاکستان، دونوں ملکوں کے لوگوں کے لیے اہم ہیں۔ اس شو کی میزبان ہیں ریتیکا اور کرن زمان۔ہر دوسرے ہفتے دونوں میزبانوں کے ساتھ پروگرام کا حصہ دو ماہرین بھی۔ اس ایپیسوڈ میں ہم بات کریں گے 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی پر۔ بھارت اور پاکستان جیسے معاشروں میں یہ سوال تیزی سے ابھر رہا ہے کہ کیا بچوں کو کم عمری میں سوشل میڈیا سے دور رکھنا چاہیے تاکہ وہ اس کے نقصانات، نامناسب مواد اور ذہنی دباؤ سے محفوظ رہ سکیں۔ کچھ لوگوں کے نزدیک اس سے بچوں کی تعلیم اور ذہنی صحت بہتر ہو سکتی ہے، جبکہ دیگر کا خیال ہے کہ مکمل پابندی کے بجائے درست رہنمائی زیادہ مؤثر ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ بحث صرف بھارت اور پاکستان تک محدود نہیں۔ امریکہ اور برطانیہ میں بھی اس موضوع پر سنجیدہ گفتگو جاری ہے جبکہ آسٹریلیا اور فرانس اس حوالے سے عملی اقدامات بھی کر چکے ہیں۔ مختلف ممالک میں بچوں کے لیے سخت قوانین، والدین کے کنٹرول میں اضافے اور سوشل میڈیا کمپنیوں کی ذمہ داریوں پر زور دیا جا رہا ہے۔ اس ایپی سوڈ میں ہم جاننے کی کوشش کریں گے کہ کیا ایسی پابندی واقعی ضروری ہے اور اگر ہاں، تو اس کی حدود کیا ہونی چاہییں؟ کیا اس کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے یا بچے سوشل میڈیا کا استعمال خفیہ طور پر جاری رکھیں گے؟ کیا اس سے ان کی سیکھنے اور اظہار کی آزادی متاثر ہوگی؟ آئیے، اس اہم موضوع کو آسان اور دوستانہ انداز میں سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ آؤ بات کریں" کے اس ایپی سوڈ میں ہم بات کریں گے کہ 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی ہونی چاہیے یا نہیں۔ #AaoBaatKarein #IndiaPakPodcast #Reddit #Facebook #instagram #socialmedia #dwurdu #dwhindi #teenagers #socialmediabanned Should kids under 16 be banned from social media? 📱 Is it protection—or restriction? As countries debate stricter rules, we explore what’s best for young minds in India and Pakistan. ----- Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

Related Videos

More videos from DW Urdu اردو